تازہ خبریں طرز زندگی
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج

 مقدمہ غلط معلومات پر مبنی پوسٹ پر درج کیا گیا، غیر مناسب پوسٹ کرنے پر ملزم محمد ریحان کو گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا۔

\r\n

پولیس کے مطابق شہری سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط برتیں، غلط معلومات یا منفی پراپیگنڈے پر مبنی پوسٹ پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

News Image

آخری لمحات کے خود گول سے النصر کی ٹائٹل تقریبات مؤخر

  • کرسٹیانو رونالڈو کی النصر ٹیم کو ٹائٹل جتوانے والی فتح سے اس وقت محروم ہونا پڑا جب گول کیپر بینٹو نے انجری ٹائم میں خود گول کر دیا۔
BY Saba Parveen ·