پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق 9 کھلاڑیوں میں کپتان محمد رضوان، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، فہیم اشرف، امام الحق، وسیم جونئیر، نسیم شاہ، عاکف جاوید اور طیب طاہر شامل ہیں۔
\r\n\\r\\n
\r\nپی سی بی نے بتایا ہے کہ تمام کھلاڑی 21 مارچ تک ٹریننگ کریں گے، قومی کرکٹ ٹیم کا ون ڈے سکواڈ 23 مارچ کی صبح براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہو گا۔
\r\n\\r\\n
\r\nپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز 29 مارچ سے 5 اپریل تک کھیلی جائے گی۔