Latest News Lifestyle
دماغ کی سرجری سے ہائبرنیشن سے بیدار ہونے والا دنیا کا پہلا بھورا ریچھ

 ÙˆØ§Ø¦Ù„Úˆ ووڈ ٹرسٹ Ù†Û’ کہا کہ بوکی نامی ریچھ Ù†Û’ اکتوبر میں دماغ Ú©Û’ سیال Ú©Û’ لیے دماغی سرجری کروائی تھی، اس سے پہلے کہ جانور سردیوں میں ہائبرنیشن میں چلا جائے۔

\r\n

عملے نے کہا کہ وہ حتمی صحت کے حوالے سے اس وقت تک یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے جب تک موسم بہار تک اس کے اثرات نہ دیکھ لیے جائیں۔

\r\n

چڑیا گھر کی انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ہم نے اس نوجوان ریچھ میں ایک غیر معمولی تبدیلی دیکھی ہے، وہ متحرک ہے، وہ زندہ دل ہے اور وہ بالکل وہی ریچھ ہے جو وہ پہلے تھا، آپریشن کی اب تک کی ابتدائی کامیابی کے لحاظ سے یہ ایک حقیقی کامیابی ہے۔

\r\n

مزید یہ کہ اہلکاروں نے سرجری سے قبل ایسی کوئی علامات نوٹ نہیں کیں جن میں ریچھ مبتلا ہو۔