Latest News Lifestyle
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

 ÙˆØ²ÛŒØ±Ø§Ø¹Ø¸Ù… شہباز شریف Ù†Û’ وفاقی کابینہ کا اجلاس Ú©Ù„ طلب کیا ہے، کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔

\r\n

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔