Latest News Lifestyle
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج

 Ù…قدمہ غلط معلومات پر مبنی پوسٹ پر درج کیا گیا، غیر مناسب پوسٹ کرنے پر ملزم محمد ریحان Ú©Ùˆ گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا۔

\r\n

پولیس کے مطابق شہری سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط برتیں، غلط معلومات یا منفی پراپیگنڈے پر مبنی پوسٹ پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔