Latest News Lifestyle
دورہ نیوزی لینڈ: قومی ون ڈے سکواڈ کے آج سے ٹریننگ کیمپ کا آغاز

 Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† کرکٹ بورڈ (Ù¾ÛŒ سی بی) Ú©Û’ مطابق 9 کھلاڑیوں میں کپتان محمد رضوان، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، فہیم اشرف، امام الحق، وسیم جونئیر، نسیم شاہ، عاکف جاوید اور طیب طاہر شامل ہیں۔

\r\n

\\r\\n

\r\n

پی سی بی نے بتایا ہے کہ تمام کھلاڑی 21 مارچ تک ٹریننگ کریں گے، قومی کرکٹ ٹیم کا ون ڈے سکواڈ 23 مارچ کی صبح براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہو گا۔

\r\n

\\r\\n

\r\n

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز 29 مارچ سے 5 اپریل تک کھیلی جائے گی۔